سعودی قاتل ٹیم کے سامان میں سے سرنج اور قینچیاں برآمد ہوئیں ۔ تر ک اخبار کا سنسنی خیز دعویٰ

استنبو ل : ترکی کے ایک مشہور اخبار نے کہا کہ استنبول روانہ کئے گئے ۱۵؍ لوگوں کی ٹیم کے پاس سے سرنجیں ، قینچیاں اور دوسرے اشیاء برآمد ہوئیں ۔ حالانکہ اس اشیاء کا سعودی قونصل خانہ میں لیجانا سخت منع ہیں ۔ ترک اخبار ’’ صباح ‘ ‘ میں اس کی تصویر…

واجپئی کے احترام میں سات دن کے قومی سوگ کا اعلان،واجپئی ایک عظیم سیاست داں تھے:ممتابنرجی , واجپئی کی…

حکومت نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے انتقال پر انکے احترام میں سات دن کے قومی سوگ کا اعلان کیاہے۔وزیراعظم نریندرمودی کی صدارت میں ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلہ میں فیصلہ کیاگیا۔وزارت داخلہ کے مطابق مسٹر واجپئی کی یاد میں ملک…

ہم اپنے اعمال بدلیں گے، تو حالات خود بخود بدلیں گے: مفتی محمّد اسمٰعیل قاسمی لشکر والی عیدگاہ پر…

مالیگاؤں (اشعر عبداللہ) نمازیں ہم نہیں پڑھتے، روزے ہم نہیں رکھتے، بیوی بچوں کو ہم ستاتے ہیں، ماں باپ ہم سے پریشان ہیں، بھائی بہنوں کا حق ہم وراثت میں نہیں دیتے، پڑوسی ہم سے دکھی، سماج ہم سے ناراض ہیں، ہم بے فیض ہوگئے ہیں ہماری ذات میں صرف…

امیت شاہ: وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا ڈاکٹر سلیم خان

این آر سی کے آسام کو آرڈینٹر پرتیک ہجیلا سے سپریم کورٹ نے پوچھا کہ آپ کو عدالت کی توہین کرنے کے لیے جیل کیوں نہ بھیجا جائے؟ ہجیلا کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے انڈین ایکسپریس کو ایک انٹرویو دے دیا جس میں این آرسی کے متعلق معلومات دیتے…

بھارت سرکار کے نیشنل مائیناریٹی کمیشن چیئر پرسن کے ساتھ اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ کی میٹنگ 

دہلی: ریاست مہاراشٹرا کے، وقف بورڈ اور مختلف وقف کی زمینوں کے مسائل اور سروے،اقلیتی طبقوں کے طلباء کو مختلف اسکالرشپ کے مسائل اور تعداد میں اضافہ ، اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کی تعلیمی،معاشی ترقی، مسلمانوں کو ریزرویشن،مختلف اسکیمات پر عمل…

APCRسوامی اگنی ویش پر حملہ ملک کے دستور پر حملہ ہے‘‘   محمد اسلم غازی صدر APCR مہاراشٹر

سوامی اگنی ویش پر ہونے والے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اے پی سی آر مہاراشٹر کے صدر محمد اسلم غازی نے کہا کہ کل جھارکھنڈ میں ایک پروگرام کے دوران بزرگ آریہ سماجی سنت ،  فرقہ وارانہ یکجہتی کے علمبردار،  بچہ مزدوری کے خلاف محاذ…

سوامی اگنی ویش جیسے امن پسند شخص پر حملہ، ملک کی سالمیت پر حملہ ہے

گزشتہ دنوں پہلے ABVP کے ارکان یعنی غنڈوں کے ذریعے سوامی اگنی ویش جیسے باوقار اور پُر امن شخص پر سفّاک حملہ کیا گیا۔فسطائی حکومت کے زیراقتدار اس قسم کی روز بروز دن دہاڑے غنڈہ گردی کی واردات،حکومت کی بے حِسی کی علامت ہے۔ 80 سالہ بزرگ سوامی…

تاجدارِ سخن تاجدار تاج کی یومِ ولادت ۸ جولائی کے مبارک موقع پرادبی شعری نشست اور موصوف کے فن اور…

ممبئی ۸ جولائی ۲۰۱۸شام پانچ بجے ممبئی میڈیا سینٹرجوگیشوری میں مجموعہ کلام زبر ، آوارہ پتھر ، برفیلی زمین کا سورج کے خالق اور ا ردو کیسے لکھے ایسی کئی ادبی تصنیفات کے مصنّف تاجدارِ سخن تاجدار تاج کی یومِ ولادت ۸ جولائی کے مبارک موقع پرادبی…

دستور سے کھلواڑنا قابل برداشت قدم! ماہرقانون چودھری جانثار

سہارنپور ( احمد رضا) ایک با اعتمادجائزہ کے مطابق آج بھی ہماری ریاست کا دس کروڑ سے زائد عوام امن کے خواہش مند ہیں ہم سبھی ہندو مسلم مل جل کر ساتھ ساتھ رہنا چاہتے ہیں مگر دس فیصد لوگ ہمیں لڑانے پر بضد ہیں اسی سازش کو ناکام بنانیکے لئے اب امن…

یدورپاّ: بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے

ڈاکٹر سلیم خان فسطائیت کے غرور و تکبر کو ملیا میٹ کرنے کے لیے مشیت ایزدی کا ایک کوڑ ا کافی ہوگیا ۔اسی کے ساتھ رب کائنات نےراہل گاندھی کی بیدار مغز سیاسی حکمت عملی سے نواز دیا۔پنجاب کی مانند کرناٹک میں بھی اگر کانگریس کو اکثریت حاصل ہوجاتی…