ویلینٹائن ڈےاورمسلمان  ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟

ایک یہودی ملعون جس کا نام "ویلینٹائن” تھا . اس نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار
اسی بات پر انگلینڈ کی گورمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی.
اس دن کو انگلینڈ کی نئ نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا.
افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.
یاد رکھیں:
رسول اللّٰه صل اللّٰهُ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،
"جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا” (ابو داؤد۔4031)
برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچائیں 151