زمین مافیا رنجن متل پر این ایس اے کے تحت ہوئی کاروائی سہارنپور (احمد رضا) ویسٹ یوپی کے زمین مافیا سہارنپور ، مظفر نگر، شاملی، میرٹھ اور غازی آباد میں غریبوں کی جائیدادیں ہضم کرنیوالے مظفر نگر نواسی رنجن متل کے خلاف گزشتہ روز انتظامیہ نے نیشنل سلامتی کے تحت کاروائی کرتے ہوئے انپر این ایس اے لگا دیاہے !ریاستی سرکار کو ملی بہت سی شکایات کے بعد مقامی انتظامیہ نے زمین مافیا رنجن متل پر این ایس اے کے تحت کاروائی کا اعلان کیا ہے اب رنجن متل کی جائیدادیں جو اسنے قبضائی ہیں انکو قبضہ سے آزاد کرانیکے لئے کاروائی کے سخت احکامات جاری کئے گئے ہیں اس ایکشن سے زمین مافیاؤں اور مقامی غنڈوں کی نیند حرام ہوچکی ہے!

سہارنپور (احمد رضا) ویسٹ یوپی کے زمین مافیا سہارنپور ، مظفر نگر، شاملی، میرٹھ اور غازی آباد میں غریبوں کی جائیدادیں ہضم کرنیوالے مظفر نگر نواسی رنجن متل کے خلاف گزشتہ روز انتظامیہ نے نیشنل سلامتی کے تحت کاروائی کرتے ہوئے انپر این ایس اے لگا دیاہے !ریاستی سرکار کو ملی بہت سی شکایات کے بعد مقامی انتظامیہ نے زمین مافیا رنجن متل پر این ایس اے کے تحت کاروائی کا اعلان کیا ہے اب رنجن متل کی جائیدادیں جو اسنے قبضائی ہیں انکو قبضہ سے آزاد کرانیکے لئے کاروائی کے سخت احکامات جاری کئے گئے ہیں اس ایکشن سے زمین مافیاؤں اور مقامی غنڈوں کی نیند حرام ہوچکی ہے!