دسویں، بارہویں اور گریجویشن کے بعد کیا کریں ؟

دسویں، بارہویں اور گریجویشن کے بعد کیا کریں ؟سے متعلق یونک فاونڈیشن کی جانب سے ترتیب دیا گیا فولڈر "یونک کیرئیر گائیڈنس” کا اجراء 27جنوری ،بروز سنیچر ،بھیونڈی کے رئیس ہائی اسکول میں محترم ضیاء الرحمن انصاری صاحب (پرنسپل) کے ہاتھوں عمل میں آیا، اس موقع پر رفیع الدین رفیق (صدر ،یونک فاونڈیشن) کےعلاوہ تعلیمی میدان میں سرگرم شخصیات موجود تھے (شائع کردہ :یونک تعلیمی مرکز)