سیمینار بعنوان "محروم طبقات کے انسانی حقوق کا اتلاف، اسباب اور تدارک” سنیچر، 30 دسمبر Last updated دسمبر 28, 2017 سیمینار بعنوان "محروم طبقات کے انسانی حقوق کا اتلاف، اسباب اور تدارک” سنیچر، 30 دسمبر ٹھیک دوپہر 3:30 تا 5:30 شام،160 مراٹھی پترکار بھون، دوسری منزل، سی ایس ایم ٹی (وی ٹی) ممبئی صدارت؛ جناب یوسف مچھالا، سینئیر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ مقررین کرام؛ * ڈاکٹر رام پنیانی، دانشور، حقوق انسانی رضاکار * ڈاکٹر اپروانند جھا، پروفیسر دہلی یونیورسٹی، حقوق انسانی رضاکار * مولانا محمود دریابادی، جنرل سیکرٹری آل انڈیا علماء کونسل * مسٹر ڈولفی ڈیسوزا، حقوق انسانی رضاکار تمام مرد و خواتین سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے الداعی؛ محمد اسلم غازی صدر ؛ ایسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سِوِل رائٹس، مہاراشٹر (APCR) Share FacebookTwitterWhatsAppدوستوں کوارسال کریں