تنظیم والدین وکرولی پارک سائٹ یونٹ کی جانب سے ورکشاپ بعنوان ’’راہیں بند نہیں‘‘ 

تنظیم والدین وکرولی پارک سائٹ یونٹ بتاریخ ۳ دسمبر ۲۰۱۷ بروز اتوار بمقام جماعت اسلامی (ہند)ہال وکرولی پارک سائٹ بعنوان’’راہیں بند نہیں‘‘ منعقد کرنے جارہی ہے۔ یہ پروگرام بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر تربیت کار جناب سید سعید احمد اپنے مخصوص انداز میں پیش کریں گے۔ جسے حسب ذیل ترتیب دیا گیا ہے۔
سیشن 1: طلبہ کے لیے(ذہنی تربیت)
سیشن 2: والدین کے لیے(شخصیت سازی)
سیشن 3: عوام الناس کے لیے(پیشہ کے اعتبار سے گفتگو کے طور طریقے)
ٓآپ حضرات سے شرکت کی درخواست ہیں۔
سیکریٹری ،تنظیم والدین
امتیاز انصاری

Mob :7710008728