آدھی رات کی تازہ خبرباندرہ ایسٹ اسٹیشن کے باہر غریب نگر میں بلاسٹ، لگی بھیانک آگ

ممبئی ۶ نومبرباند ر ہ، آمنا سامنا میڈیا؍تازہ خبر بذریعہ رپورٹر، اکبر خان
آدھی رات کی تازہ خبرباندرہ ایسٹ اسٹیشن کے باہر غریب نگر میں بلاسٹ، لگی بھیانک آگ مقامی افراد آگ بجھانے میں مصروف، فائی بریگیڈ کی گاڑیاں حادثے پر پہونچی،خبر لکھے جانے تک کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں سبھی ہائی وے پر احتیاط کے طور پر ہائی الرٹ۔ عوام سے اپیل کسی افواہ کو نہ پھیلائے نہ دھیان دے۔حادثے کی تصاویر خبر کے ساتھ منسلک