آمنا سامنا میڈیا ( طنزو مزاح ) گزشتہ بہتر گھنٹوں سے سونو نگم سو نہیں پائے نے مسلسل جاگنے سے حالت تشویشناک دماغی توازن کھو بیٹھے
آمنا سامنا میڈیا ( طنزو مزاح )
اڑتی پھرتی خبروں کے مطابق دیوالی کی خوشیوں کے موقع پر ہندو بھائیوں نے پٹاخے داغ کر پرامن طریقے سے اپنا تہوار منایا، وہی سونو نگم پٹاخوں اور بموں کی گھن گرج اور فضائی آلودگی کی وجہہ سے گزشتہ بہتر گھنٹوں سے راتیں جاگ کر گزاری سونہیں پا ئے تکلیف کی وجہہ سے اپنا دماغی توازن کھو بیٹھے اور اپنے گھر کے آس پاس کے راہگروں کوپتھرمارتے نظرآئے خبر لکھے جانے تک سونو کو قابومیں کرنے کی کوشش جاری تھی۔