سرکا رکی من مانی سے عوام الجھنوں کا شکار! مسعود اختر

سہارنپور ؍ آ منا سامنا میڈیا (احمد رضا)کانگریس پورے ملک کے عوام کی رہنمائی اور وکالت وکفالت کرنے میں سب سے آگے ہے ریاست کے چند اضلاع اور پورے ملک میں بھاجپاکے مٹھی بھر قائدین جو اشتعال انگیز بیانات دیکر ملک کی اقلیتوں کو خوف دلانا چاہتے ہیں ہماری جماعت اس عمل کی بھر پور مذمت کرتی ہے اور مرکز کے علاوہ ریاستی سرکار سے بھی مانگ کرتی ہیکہ کہ ملک کے مختلف علاقوں میں کیجانے والی بیہودہ اشتعال انگیزی کو بند کرایاجائے اور اس طرح کے غیر سماجی عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے تاکہ ملک کی پر امن فضاء کو آلودہ ہونے سے روکا جاسکے کانگریس کے سرگرم رہبر مسعود اختر نے کہاکہ ملک کا ہندو مسلم عوام کانگریس کے ساتھ ہے اور کانگریس پورے ملک کے عوام کی رہنمائی اور وکالت کیلئے بہت کافی ہے کانگریس ہندو مسلم، سکھ اور عیسائی اتحاد کی علمبر دار ہے اور ہمیشہ امن چاہتی ہے ! کا نگریسی قائدمسعود اختر نے کھلے الفاظ سے کہاکہ بھاجپائی یہ جان لیں کہ یہ ملک سبھی کاہے اور دستور ہند نے سبھی کو برابری اور مذہبی آزادی کا حق دیاہے ہم غلام نہی بلکہ وطن پرست اور باعزت ہندستانی شہری ہیں کانگریس کے ایم ایل اے سرگرم رہبراخترنے کہاکہ ریاستی سرکا ربے ترتیب قائدے عوام پر زبردستی تھونپنا چاہتی ہے وہ زبر دستی کسی بھی صورت نہی چلیگی سرکار کے نظریاتی قائدے جو وہ مرضی سے جبریہ لاگو کر رہی ہے وہ طریقہ کار عوام کیلئے مضر ثابت ہورہے ہیں آپنے کہاکہ مرکز اور ریاستی سرکاریں، شیوسینک، نام نہاد گؤ رکشک کارکن اور بھاجپائی یہ جان لیں کہ یہ ملک سبھی کاہے اور دستور ہند نے سبھی کو برابری اور مذہبی آزادی کا حق دیاہے ہم زبردستی کے خلاف ہیں وطن پرست ہیں ملک کے دستور کا دل سے احترام کرتے ہیں بلاوجہ اشتعال اور بیہودہ الزامات ہم کسی بھی صورت برداشت نہی کریں گے ہم فرقہ پرستوں کے غلام نہی بلکہ وطن پرست اور باعزت ہندستانی شہری ہیں ہمیں جو آزادی آئین نے دی ہے اسکا استعمال ہی کرتے ہیں اگر ریاستی سرکار ہمارے عوام کو مشکل میں ڈالے گی تو ہم ہر مشکل وقت میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑے نظر آئیں گے ہم عوام کا کسی بھی شکل میں استحصال نہی ہونے دیں گے کانگریس کے ایم ایل اے اور سرگرم سیاسی رہبر مسعود اختر نیکہاکہ جگہ جگہ اقلیتی فرقہ کے افراد کو بیہودہ نعروں اور چھینٹا کشی کا شکار بنایا جارہا ہم یہ کسی بھی صورت برداشت نہ کریں گے ایم ایل اے مسعود اخترنے کہاکہ ریاستی سرکا فضول کے قائدے قانون لاگو کر رہی ہے جو عوام کیلئے ناکارہ اور تناؤ سے بھرے ثابت ہورہے ہیں آپنے کہاکہ عوام کانگریس کے ساتھ ہے اور کانگریس پورے ملک کے عوام کی مدد کو ہر مورچہ پر تیار ہے یہات سیٹ سے کانگریس کے ایم ایل اے مسعود اختر نے کہاکہ زبردستی کرنیوالے غیر سناجی عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیاجا بیحد ضروری ہے آپنے کہاکہ جگہ جگہ اقلیتی فرقہ کے افراد کو بیہودہ نعروں اور چھینٹا کشی کا شکار بنایا جارہا ہم یہ کسی بھی صورت برداشت نہ کریں گے۔ قابل ذکر بات ہیکہ اپنی خاندانی سیاسی روایت کو قائم رکھتے ہوئے سخت محنت کے بعد باعزت طریقہ بسے اپنے والد بزرگوار حافظ حاجی محمد اسلم ؒ سابق ممبر اسمبلی کی طرز پر بھاری بھرکم اور با اثر صاف ذہن قائد بھائی مسعود اختر واقعی سوشل اور سیاسی میدان میں سلجھی ہوئی شخصیت کے مالک ہیں اور وقت وقت پر فرقہ پرستوں کو منھ توڑ جواب دیتے رہتے ہیں جو اچھی علامت ہے !