عوام کو درپیش مختلف مسائل کے ازالہ میں سرگرم اسلم سیفی

سہارنپور (آمنا سامنا میڈیا احمد رضا)ملک کے بڑے ایکسپورٹرس کی فہرست میں شامل بھائی اسلم سیفی نے آج اپنی کوٹھی پر ہم سے ملی اور قومی مسائل پر خاصگفتگوکے دوران کہاہیکہ وہ سیفی برادری کے ایک ذمہ دار رہبت ہیں مگر اسکے بعد بھی ہم سبھی فرقہ کے عوام کو ساتھ لیکر چلنا اور انکے پیچیدہ سے پیچیدہ مسائل کا ازلہ کرنا اورت کلرانا اپنا فرض مانتے ہیں اسلم سیفی نیکہاکہ کہاکہ عوامکی بے لوث خدمات کی ہمیشہ تعریف ہی ہوتی ہے آج بھی ہندو مسلم طبقہ کی ایکتا کو تقویت پہنچانیوالی یہ شاندارروایت بھی خاص اہمیت کی حامل ہے! نامور ایکسپورٹر بھائی محمد اسلم سیفی کے پر خلوص فلاحی خدمات اور تعاون کی جس قدر تعریف کیجائے وہ کم ہے سیفی نیکہاہیکہ عوام کے کام کو بڑھاوا دینیکے ساتھ ساتھ تاجروں کے ہر ممکن تحفظ کے اپنے عہد پر وہ ہمیشہ پہلے پائیدان پر ہیں! اسلم سیفی نیکہاکہ سرکار کی بہتر کارکردگی کے نتیجہ میں پچھلے کچھ ماہ سے یہاں ویاپاریوں کے ساتھ رونما ہونیوالی کریمنل واردات میں کافی کمی آئی ہے سیفی نے کہاکہ وہ ہمیشہ اپنے ویاپاریوں کے ساتھ ہیں اور انکی ہر مشکل سے مشکل الجھن کو وہ اپنی سطح سے سلجھانے کو بھی ہر وقت تیار ہیں آپنے کہاکہ انکے رہتے تاجروں کو خوف میں رہنے اور خوف سے کام کرنے کی ضرورت نہی اپنا سہی کاروبار بیخوف رہکر کریں میں اور پوری انتظامیہ اور مقامی پولیس محکمہ ہر پل تاجروں کے تعاون کیلئے حاضر ہے! ضلع کے نا سازگار ماحول کو اپنی حکمت عملی سے خوشگوار، اطمینان بخش، پر امن اور نظم ونسق کے معاملہ میں بہتر پوزیشن پر لانے میں جو کردار ہمارے سینئر افسران نے ادا کیاہے وہ قابل تعریف ہے ہمارے کلکٹر پرمود کمار پانڈے اور پولیس سربراہ ببلو کمار ضلع کے ماحول کو سازگار بنانیکیلئے ہر زاوئے سے دلی مبارکبادکے مستحق ہیں ضلع کا عوام دونو ں سینئر افسروں کو قابل اعتماد مانتاہے ایکسپورٹر اسلم سیفی نے پچھلے تین ماہ کے حالات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کلکٹر پرمود کمار اور پولیس چیف ببلوکمار کی دیانتداری، منصفانہ سوچ اور سبھی کی بھلائی پر مبنی کارکردگی کو بڑی لائق مندی اور شاندار حکمت عملی قرار دیا ملک کے نامور ایکسپورٹر اسلم سیفی نے کہاکہ وہ افسران کے تعاون سے ہمیشہ سبھی طبقات کے مسائل کا نپٹارہ کارانا بہتر مانتے ہیں سیاسی چالاکیوں سے دور رہتے ہوئے بھی ووڈ کارونگ انڈسٹریز کے سرپرست اسلم سیفی ہر صورت ضلع کے عوام کی بھلائی اور ترقی کیلئے جدوجہد میں سرگرم ہیں!