ممبئی پولیس کمشنر دتاترے جی کا ذ مہ دارانہ اور منصفانہ اعتراف برما کے حالات پر مسلمانوں نے بیداری اور صبر وتحمل پیش کیا مسلمانوں کا رویہ قابل ستا ئش آمنا سامنا میڈیا ممبئی پولیس کمشنر دتاترے صاحب کی صاف گوئی کا شکریہ ادا کرتا ہے ۔ بشکریہ ممبئی اردو نیوز صفحہ نمبر ۲ تاریخ اشاعت:۱۳ ستمبر ۲۰۱۷