بروز ۱۵ اگست یوم آزادی کے موقع پر SIOکی ملک گیر مہم’’ تکریم انسانیت ‘‘HUMAN DIGNITY CAMPAIGNکے تحت SIO چارکوپ نے دو مقامات پر ’’انسانی زنجیر‘‘HUMAN CHAINکا اہتمام کیا۔جس میں IFC(ISLAMIC FRIEND CIRCLE) کے طلبہ نے پلے کارڈس اور نعروں کے ریعے مہم کے پیغام کو لوگوں تک پیش کیا۔الحمداللہ یہ پروگرام کامیاب رہا۔