یوم آزادی کے پر مسرت اور خوش کن موقع پر جامعہ رحمت گھگرولی سہارنپور میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا

یوم آزادی کے پر مسرت اور خوش کن موقع پر جامعہ رحمت گھگرولی سہارنپور میں ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا جس کی صدارت مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی ضلع صدر آل انڈیا ملی کونسل و مہتمم جامعہ ہذانے انجام دی طلبہ جامعہ ہذانے مختلف زبانوں میں اپنے اکابر کی قربانیوں کو بیان کیا اور سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ، ہم بلبلیں ہیں اسکی یہ گلستاں ہمارا ، خوب صورت اور دل کو موہ لینے والی آواز میں گایا صدر محترم نے اپنے پرمغز خطاب میں جنگ آزادی میں مسلم علماء اور عوام کے کردار پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور موجودہ حالات کے پیش نظر اسلام کے اولیں پیروکار صحابہ ک