مسلم نوجوان رفیق شیخ کے قتل کے بعد دھولیہ میں حالات کشیدہ ملت میں شدید غصّہ، فرار مجرمین کی گرفتاری کے لیے پچاس ہزار کے انعام کا اعلان دھولیہ جمعیت علماء و پولیس دل اور سوشل ورکر حضرات کی اھم میٹنگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آمنا سامنا میڈیا ممبئ: 21 جولائ بروز جمعہ بعد نماز مغرب مومن قبرستان میں میٹنگ کی گئ 18 جولائ کو گوپال ٹی کے پاس ھونے والی قتل کی واردات کے بعد شھر میں امن وامان قائم رکھنے کے لیے اور قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کرنے کے لئے اور سخت سے سخت سزا کی تجویز رکھی گی جس میں s.p.صاحب نے اطمینان دلایا کہ ھم قاتلوں کے بھٹ قریب پہو نچ چکے ھے جلد از جلد ان سب کو گرفتار ی عمل میں آجائے گی
مقتول کے والد اور اب کے بھائ نے s.p. صاحب سے ملاقات کی اور درخواست کی کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور انکو سزا دی جائے
آپ کو بتا دے کے پولیس نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے مدد کرنے والوں کے لیے دس ہزار سے پچاس ہزار کے انعام کا اعلان کیا ہے ِسبھی چھ قاتل فرار ہیں جن کے نام بھیما دیورے، راجا عرف بھدرا دیورے، وکاس شیام(وکی) شام بھاو جوگی لال گوئر، وجے شام گوئر (بڑا پاپا) ویلاس شام گوئر (چھوٹا پاپا)
ڈھولیہ جمعیت علماء نوجوانوں سے اپیل کرتی ھے کہ قانون کو اپنے ہاتھوں میں نہ لے  صبر سے کام لے اور شھر کے امن و آمان کو برقرار رکھے
میٹنگ میں موجود مفتی محمد قاسم جیلانی حافظ حفط الرحمن مولانا ضیاء الرحمن قاسمی مولانا شکیل احمد قاسمی مولانا عابد قاسمی مولاناھلال قاسمی مفتی شفیق قاسمی مولانا شعیب جیلانی
شھر کے نگر سیوک اور شوشل ورکر حضرات بڑی تعداد میں موجود تھے ۔۔خادم مولانا شکیل احمد قاسمی