؞ سمیع اللّٰہ خان ؞
سیکولرزمی کا تمغہ پانے کی ہوڑ میں انسانی بھیڑیے،،، آج یہ کہاں سے زندہ ہوگئے،،،؟؟ یقینًا یاتریوں کی جانوں کا ضیاع ایک المناک سانحہ ہے!!! لیکن یاتریوں کی ہلاکت پر احتجاج کرنے والے آخر،
جنونی بھیڑیوں کی بربریت کی نذر ہونے والے ۲۹ سے زائد اندوہناک حادثات پر یہ لوگ کہاں منہ چھپائے بیٹھے تھے!!
صاف ظاہر ہیکہ یہ ہراساں تھے کہ کہیں سیکولرزم کا جھنجھنا نا چھین لیا جائے،،،
ایسے مردہ دل بے ضمیروں کے دوہرے اور غیر انسانی رویوں سے معاشرہ سڑنے لگا ہے،،
یہ لوگ خود تو دبکے بیٹھے رہے،، حد تو یہ ہیکہ سول سوسائٹی کے مظاہروں سے بھی منہ چھپائے پھرتے رہے،، اپنی قوم اور اپنے جوانوں کے خون کے سوداگروں تمہاری بےغیرتی پر ماتم ہے جو اپنوں کی غارتگری پر تمہیں احساس نہیں ہوتا،،، لیکن دوسری طرف ۔۔۔ تُف ہے تم پر بخدا تم سب جس سرعت اور تیزرفتاری سے سیکولرزمی کا ثبوت اب پھینک پھینک کے دے رہے ہو اگر اس کا آدھا حصہ بھی تم سنگھی دہشتگردی کے سامنے پیش کرتے تو یقینًا دادری دراز نہیں ہوتا،، لیکن آج مجھے کہہ لینے دو کہ سب سے بڑے ظالم اور اپنی ہی قوم کے خونخوار قاتل تم ہو تم!!!
Companions Of Peace & Justice