امریکی سینیٹر مارکوروبیو نے صدر ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کو گلے لگانے کی کوشش ، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
واشنگٹن ،23جون:امریکی سینیٹر مارکوروبیو نے صدر ٹرمپ کی صاحبزادی کولے لگانے کی واشنگٹن ،23جون:امریکی سینیٹر مارکوروبیو نے صدر ٹرمپ کی صاحبزادی کولے لگانے کی کوشش کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔دی گارڈین کے مطابق ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے ٹیکس ریفارمز اور ولادتی چھٹیوں کے معاملے بات چیت کیلئے واشنگٹن پہنچنے والی ایوانکا ٹرمپ کو استقبال کے طور پر گلے لگانے کی ناکام کوشش کی جس کی تصویر سامنے آگئی ۔واقعے کے بعد اس ماجرے کی تحقیقات کا آغاز کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ایوانکا ٹرمپ جیسے ہی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی تو سینیٹر مارکو انہیں دیکھ کر استقبالاُُ کھڑے ہو گئے اور گلے لگانے کی کوشش کی مگراس دوران ایوانکا سینیٹر کے عزائم سے بے خبر ہیلو ہائے کرتی رہیں اور اپنی جانب بڑھتے ہاتھوں کو نظر انداز کر دیا ۔ اس واقعے کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔واقعے کے بعد ایوانکا نے اپنے ٹویٹ میں خبر کو بوگس اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر مارکو بہت اچھی طرح گلے لگانے والا ہے ۔ادھر سینیٹر مارکو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بعض نامعلوم ذرائع نے کہا ہے کہ میں نے مبینہ طور پر ناکام کوشش کی تاہم میں اس پر کچھ نہیں کہوں گا ۔انہوں نے اسی دوران ایوانکا کا استقبال کرنے کی ایک اور تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ ایوانکا کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ ایوانکا ٹرمپ نے سینیٹر کے کندھے پر ہاتھ رکھاہوا ہے۔دونوں کی ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین خوب تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ بعض لوگ اس تصویر پر ایوانکا اور سینیٹر مارکو کے خیالات اور تاثرات پر مزاحیہ جملے بھی کس رہے ہیں۔کوشش کی جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔دی گارڈین کے مطابق ری پبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے ٹیکس ریفارمز اور ولادتی چھٹیوں کے معاملے بات چیت کیلئے واشنگٹن پہنچنے والی ایوانکا ٹرمپ کو استقبال کے طور پر گلے لگانے کی ناکام کوشش کی جس کی تصویر سامنے آگئی ۔واقعے کے بعد اس ماجرے کی تحقیقات کا آغاز کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ایوانکا ٹرمپ جیسے ہی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچی تو سینیٹر مارکو انہیں دیکھ کر استقبالاُُ کھڑے ہو گئے اور گلے لگانے کی کوشش کی مگراس دوران ایوانکا سینیٹر کے عزائم سے بے خبر ہیلو ہائے کرتی رہیں اور اپنی جانب بڑھتے ہاتھوں کو نظر انداز کر دیا ۔ اس واقعے کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔واقعے کے بعد ایوانکا نے اپنے ٹویٹ میں خبر کو بوگس اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹر مارکو بہت اچھی طرح گلے لگانے والا ہے ۔ادھر سینیٹر مارکو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بعض نامعلوم ذرائع نے کہا ہے کہ میں نے مبینہ طور پر ناکام کوشش کی تاہم میں اس پر کچھ نہیں کہوں گا ۔انہوں نے اسی دوران ایوانکا کا استقبال کرنے کی ایک اور تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں وہ ایوانکا کی کمر پر ہاتھ رکھے ہوئے نظر آرہے ہیں جبکہ ایوانکا ٹرمپ نے سینیٹر کے کندھے پر ہاتھ رکھاہوا ہے۔دونوں کی ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین خوب تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں جبکہ بعض لوگ اس تصویر پر ایوانکا اور سینیٹر مارکو کے خیالات اور تاثرات پر مزاحیہ جملے بھی کس رہے ہیں۔