گلبرگہ19جون(آمنا سامنا میڈیا )
تاج فنکشن ہال گلبرگہ میں 19جون کو بعد نماز ظہر ممتاز عوامی قائد جناب الحاج الیاس سیٹھچیرمین نشین این ای کے آر ٹی سی کی جانب سے غریب ونادار افراد میں رمضان پیاکیج کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ یہ پیاکیج شہر گلبرگہ کے ہر محلہ اور ہر وارڈ میں تقسیم کیاگیا ۔جملہ5000مستحقین میں کیاگیا ۔ الحاج الیاس سیٹھنے بتایا کہ رمضان پیکج کی تقسیم کایہ سلسلہ انکے والدمرحوم الحاج محمد حسین صاحب کے زمانہ سے شروع کیا گیا ہے۔ش اس زمانہ میں رمضان پیاکیج کی شروعات صرف65لوگوں کیلئے شروع کی گئی تھی لیکن آج یہ 5000خاندانوں تک پہنچ گئی ہے۔