مظفرنگر، 19؍جون
اتر پردیش میں مظفر نگر ضلع کے بسیرا گاؤں میں دوبھائیوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے قبضے سے مبینہ طورپر 35کلو گوشت ضبط کیا گیا ہے۔چپارتھانے کے ایک اہلکارنے کہاکہ ملزمان کل چھاپہ ماری کے دوران گرفتارکئے گئے۔ان کی شناخت امین اورآصف کے طورپرہوئی ہے۔