چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھکے نئے احکامات کے مطابق بد نظمی پھیلانے والا کوئی بھی ہو کسی بھی صورت بخشانہی جائیگا

سہارنپور (آمنا سامنا میدیاخصوصی نمائندہ رضااھمد)چیف منسٹر یوگی آدتیہ ناتھ سرکارنے ڈی جی پی سے خاص صلاح ومشورے کے بعد ہدایت کے بعد اب جگہ جگہ فورسیز کا مارچ جاری ہے ، خفیہ دستے بھی تعینات رہکر امن وامان کے قیام میں سرکاری مشینری کو بھر پور تعاون کر رہے ہیں ہر سینئر افسر اپنےسہارنپور  اپنے علاقہ کی نظم ونسق پر مبنی پروگریس رپورٹ ہر دن ہیڈ کواٹر بھیج کر ریاستی وزیر اعلیٰ کے آفس سے جڑا ہوا ہے یوگی سرکار سے یہ اشارے ملنے لگے ہیں کہ بد امنی پھیلانے والے عناصر کی سرکوبی اور لا قانونیت کے خاتمہ کیلئے سرکار کسی بھی طرح کا ایکشن لینے سے گریز نہی کریگی ، چیف منسٹر کے نئے احکامات کے مطابق بد نظمی پھیلانے والا کوئی بھی ہو کسی بھی پہنچ کا ہو کسی بھی شکل میں بخشانہی جانا چاہئیوزیر اعلیٰ کے اس قدم کو سبھی مہذب افراد اور مخالف قائدین نے اطمینان بخش اور قابل قبول قرار دیا امید ہے کہ اب ضلع میں امن وامان قائم رہیگا اور شرارتی عناصر جیل میں جائیں گے نئی ہدایت کے بعد اب جگہ جگہ فورسیز کا مارچ جاری ہے ، خفیہ دستے بھی تعینات رہکر امن وامان کے قیام میں سرکاری مشینری کو بھر پور تعاون کر رہے ہیں ہر سینئر افسر اپنے اپنے علاقہ کی نظم ونسق پر مبنی پروگریس رپورٹ ہر دن ہیڈ کواٹر بھیج کر ریاستی وزیر اعلیٰ کے آفس سے جڑا ہوا ہے یوگی سرکار سے یہ اشارے ملنے لگے ہیں کہ بد امنی پھیلانے والے عناصر کی سرکوبی اور لا قانونیت کے خاتمہ کیلئے سرکار کسی بھی طرح کا ایکشن لینے سے گریز نہی کریگی ، چیف منسٹر کے نئے احکامات کے مطابق بد نظمی پھیلانے والا کوئی بھی ہو کسی بھی صورت بخشانہی جائیگا ساتھ ہی ساتھ مذہبی تکرار کو بڑھاوا دینے والوں کے لئے اس سرکار میں کوئی جگہ ہی نہی ہے یہ ملک سبھی کاہے سبھی کے لئے قانون برابر ہے۔