میڈیا رتن ایوارڈ ۲۰۱۷سے سرفراز ہوئے ڈاکٹر سراج

آگرہ. حکومت ہند کے کبیر انعام سے نوازے جا چکے ڈاکٹر سراج قریشی کو نیشنل میڈیا کلب کی جانب سے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے لکھنؤ میں میڈیا رتن ایوارڈ ۲۰۱۷سے نوازاہے. ایوارڈ سے شہر کے لوگ اور صحافی تنظیموں کے لوگ کافی خوش ہے.