آل انڈیا علماء بورڈ نے یٰسین قریشی ایڈیٹر جدید انقلاب کو مہاراشٹر کا سوشل میڈیا انچارج بنایا
ممبئی
آج ممبئی پریس کلب میں آل انڈیا علماء بورڈ کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آل انڈیا علماء بورڈ نے یٰسین قریشی ایڈیٹر جدید انقلاب کو آل انڈیا علماء بورڈ مہاراشٹر کا سوشل میڈیا انچارج مقرر کیا۔
یاسین قریشی نے آل انڈیا علماء بورڈ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ اپنی ذمہ داری کو اچھے طریقے سے نبھانے کی پوری کوشش کریں گے۔