انتقال پر ملال طفیل احمد حسرت چاندپوری والد اسلم ساحر چاندپوری عمر 85 کی عمر میں  ۱۸ مئی کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

انتقال پر ملال طفیل احمد حسرت چاندپوری والد اسلم ساحر چاندپوری
عمر 85 کی عمر میں  ۱۸ مئی کو اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت میں درجات بلند فرمائے۔ آمین۔

پسماندگان میں2بیٹے.3بیٹیاں ہیں اللہ انہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔
کانپور سے ماہنامہ *شہر نگاراں* شائع کیا
*فکرو آگہی* جو پہلے نوئیڈا سے نکلتا تھا اس کے مدیر اعلیٰ رہے فی الحال ڈاکٹر رضیہ حامد صاحبہ بھوپال سے شخصیت نمبر نکالتی ہیں
زیر ترتیب قطعات کا مجموعہ
*لمحہ لمحہ*
شعری مجموعہ
*ناکام حسرتوں کےنام*
پیٹے
محمد اسلم ساحر چاندپوری جو کہ خود بھی شاعر ییں
ممبئی میں مقیم ہیں
محمد اکرم دہلی میں۔
محمد اسلم ساحر ممبرا میں رہتے ہیں۔
604 سودا اپارٹمنٹ
شبلی نگر ممبرا تھانہ مہاراشٹر