ایک اور ہستی کا چراغ گُل ہو گیا. 

ایک اور ہستی کا چراغ گُل ہو گیا.
انا لله و انا الیه راجعون
روزنامہ اودھ نامہ کے گروپ ایڈیٹر، دینی، سماجی، سیاسی، تعلیمی شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے  والے، انسانیت دوست شخصیت، جنہوں نے اپنے اخبار کے ذریعے نمایاں خدمات انجام دی وہ آج اس عالمی وبا کے سبب ہم سب سے ہمیشہ کے لئیے جدا ہو گیا –
یہ کسی ایک گھرانہ کا نقصان نہیں بلکہ قومُ و ملت کا نا قابلِ تلافی نقصان ہے.
بارگاہِ پروردگار میں دعا ہے کہ رحمت و مغفرت فرمائے اور جملہ پسماندگان اور وابستگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری