داعیان دین اور سلف صالحین  کی بیش قیمت ہار کے انمول موتی

 داعیان دین اور سلف صالحین
کی بیش قیمت ہار کے انمول موتی
مومنانہ شجاعت،  قائدانہ صلاحیت،
مجاہدانہ جرأت اور داعیانہ صداقت
زبان و بیان میں کمال فصاحت و بلاغت
صدق و وفا کے پیکر، سراپا عزم و حوصلہ تھے
دنیا کو ایمان و جہاد کی روشنی سے
منور کرنے والے سید منور حسن رحمہ اللہ
اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے۔
انا للہ وانا الیه راجعون