غیر ملکی جماعتیوں کی مدد کے لیے ممتاز وکیل چودھری جاں نثار ایڈوکیٹ صاحب مسلسل کوشاں ھیں
اور خدت خلق کے جزبہ سے انکے لیے کھڑے ھوئے ھیں
اسی سلسلے کی ایک کوشش میں تھائ ایمبیسی کی منسٹر کونسلر سپاترا کیو کلانگ ایک وفد کے ساتھ سھارنپور پہنچی ،جو جاں نثار صاحب سرپرست آل انڈیا ملی کونسل ضلع سھارنپور کے رابطے میں برابر تھیں وکیل موصوف نے انکو جیل کے اندر بند حضرات سے انتظامیہ کے تعاون سے ملوایا ،اور قانونی چارہ جوئی میں جو بھی دستاویزی ضروریات ھو سکتی ھیں وہ ان سے ڈسکس کی،وفد جو سامان اپنے شھریوں کے لیے لائے تھے وہ بھی ان تک پہنچوایا
یاد رھے کہ چودھری جاں نثار ایڈوکیٹ غیر ملکی جماعتیوں کے مکمل معاملات کو دیکھ رھیں ھیں ا تمام بندیوں کے سفارت خانوں کی طرف سے باظابطہ اختیار ات کے ساتھ
اسی کے ساتھ رکن پارلیمنٹ حاجی فضل الرحمن علیگ تمام معاملات پر نظر بنائے ھوئے ھیں اور انکے نمائندے اوصاف بھائ گڈو جنرل سیکرٹری ملی کونسل ضلع سھارنپور ھر طرح کا تعاون پیش کر رھے ھیں
جاری کردہ۔شعبہ نشر واشاعت
آل انڈیا ملی کونسل ضلع سھارنپور
ھیڈ آفس۔
جامعہ رحمت گھگھرولی