انجمن خیرالاسلام کے ٹرسٹیان نے اپنی امداد کا ہاتھ وا کیا اور مدنپورہ ، کرلا ، گھاٹ کوپر ، وکھرولی ، تھانے ، اوشیوارہ اور نالاسوپارہ اسکولوں کے ضرورت مند والدین کو ضروری اشیائے خوردنی فراہم کیں
کورونا وائرس (کووڈ ۔ 19 )
وبا ;67;ovid – 19 کے بڑھنے کا اثر دنےا کی تمام برادرےوں اور معےشت پر پڑ رہا تھا اور دنےا اےک غےرمعمولی چےلنج کا سامنا کر رہی تھی اور اب بھی کر رہی ہے ۔ اس وبا نے دنےاوی کام کاج پر مکمل پابندی عائد کرنے کے ساتھ ساتھ پوری دنےا کو بحران کے دہانے پر لاکھڑا کےا ہے ۔
سماجی دوری کو لازمی قرار دےا گےا ہے اور اس احتےاطی قدم کے ساتھ دنےا ;67;ovid – 19 کے ساتھ جنگ کرسکتی تھی ۔ چونکہ ہماری حکومت نے کرفےو اور لاک ڈاءون نافذکردےا تھا لہٰذا روزمرّہ کی ضرورےاتِ زندگی کی تکمےل مشکل ہوچکی تھی بالخصوص ےومےہ اُجرت پر کام کرنے والے مزدوروں ، بے گھر افراد اور دےگر افراد کے لئے ۔ انجمن خےرالاسلام کے ٹرسٹی حضرات ;47; ٹرسٹےان مضبوط ےقےن رکھتے ہےں کہ بطورِ انسان ےہ ہماری ذمّہ داری ہے کہ ہم مےں سے جو کمزور اور خطرے سے دوچار افراد ہےں ان کی ضرورت کے وقت ان کی مدد کی جائے ۔
نےا کوروناوائرس جو کسی سرحد کو نہےں جانتا اور انسانی زندگی کو لاحق اس خطرے سے نبردآزما ہونے کے لئے ہمےں اےک جُٹ ہو کر کھڑے رہنا ہے اور ضروری غذائی اور دےگر اشےاء فراہم کرکے غرباء اور ضرورت مند افراد کی مدد کرنی ہے ۔
اس نےک خےال کے ساتھ انجمن خےرالاسلام کے تمام ٹرسٹےان نے متحد ہو کر رومرّہ کی زندگی کی ضرورےات کی تمام اشےاجات پر مشتمل مہےنے بھر کا راشن ےومےہ اُجرت پر کام کرنے والے مزدوروں ، بے گھرافراد اور دےگر ضرورت مند افراد جو مرکزی ممبئی مےں سکونت پذےر ہےں ان تمام کو تقسےم کرنے کی پہل کی ۔
چونکہ لاک ڈاوَن کے سبب اسکولےں بند ہےں جس کا مطلب ےہ ہے کہ بچّوں کو اسکول کا کھانا مےسّر نہےں ہوگا ۔ ان مےں سے کئی اےسے ہےں جو پہلے سے ہی غذائےت سے بھرپور غذا سے محروم تھے ۔ اس پر ستم بالائے ستم ےہ کہ لاک ڈاوَن کے اس قدم نے بے روزگاری اور کم آمدنی مےں اضافہ کردےا ۔ افرادِ خانہ کو دسترخوان تک کھانا مےسّر کرانے کے عمل کو اےک جدّوجہد کی شکل دے دی ۔ لہٰذا انجمن خےرالاسلام کے ٹرسٹےان نے اپنی امداد کا ہاتھ وا کےا اور مدنپورہ ، کرلا ، گھاٹ کوپر ، وکھرولی ، تھانے ، اوشےوارہ اور نالاسوپارہ اسکولوں کے ضرورت مند والدےن کو ضروری اشےائے خوردنی فراہم کےں ۔
مساوی امداد ٹرسٹ کے ماتحت مہاراشٹر کے دےگر اسکولوں کو بھی فراہم کی گئےں ۔ اس ضمن مےں تمام اسکولوں کے مہتمم کو ہداےت دی گئی تھی کہ وہ ضرورت مند والدےن کی فہرست تےار کرےں تاکہ پورے مہےنے کا راشن مستحقےن تک پہنچاےا جا سکے ۔ ےتےم خانہ و مدرسہ مسلسل غرباء و مستحقےن کی ترقی اور فلاح و بہبود کے تئےں پرعزم رہا ہے ۔ اپنی اس رواےت کو قائم رکھتے ہوئے ٹرسٹ نے مہابلےشور گاءوں کے لوگوں کو اےک ماہ کا راشن تقسےم کےا جو 1200 سے زائد خاندانوں پر اثرانداز ہوگا ۔ مہابلےشور اےک مشہور پہاڑی مستقر ہے جو بے شمار سےاحتی سرگرمےاں پےش کرتا ہے لےکن ےہ سب کچھ تھم گےا ہے اور سےاحوں کی غےرموجودگی نے ےہاں کے دےہاتےوں کی زندگی کو بُری طرح متاثر کےا ہے ۔
اِن مصےبت بھرے حالات مےں سب سے دگرگوں حالت جانوروں کی ہے ۔ انجمن خےرالاسلام نے اپنی کاوشوں مےں اس کام کو بھی اپنے ذمّہ لے لےا ۔ مہابلےشور کے 150 سے زائد گھوڑوں کے مالکان کو تےن مہےنوں سے زائد عرصہ کا گھوڑوں کا چارہ فراہم کےا اور ٹرسٹ نے انسانی و حےوانی جذبہَ خےرخواہی کی عمدہ مثال قائم کی ۔
;67;ovid – 19 سے جنگ کے عمل مےں انجمن خےرالاسلام کے ٹرسٹےان اور اسی ٹرسٹ کے ماتحت دےگر کالجوں اور اداروں کے ذرےعے لئے گئے مختلف اقدامات درجِ ذےل ہےں :
پہل اوّل : اس وبائی مرض کے سر اُٹھاتے ہی پونہ کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آفتاب انور شےخ نے چہرے کے ماسک ، ہےنڈ سےنی ٹائزر اور دستانے پونہ کالج کے غےرتدرےسی عملے کو تحفتاً دیے ۔
’ہےنڈ سےنی ٹائزر بنانے کا کام ‘ شعبہ کےمےاء نے انجام دےا اور اسے عام لوگوں ، پولس ، آٹورکشاڈرائےور اور پےدل چلنے والے افراد کو مفت تقسےم بھی کےا ۔
ےہ آئےڈےا پروفےسر ______ شےخ ، وائس پرنسپل اور شعبہَ کےمےا کے سربراہ ڈاکٹر ______ شےخ ، شعبہَ کےمےا کے استاد کے ذہن کی اختراع تھا ۔
پہل دوّم : ;67;ovid – 19 کے خلاف جنگ :
آپ کی کامےابی کو اس سے کوئی سرورکار نہےں کہ آپ نے اپنے لئے زندگی مےں کےا حاصل کےا اور کےا مکمّل کےا;238; بلکہ ضروری ےہ ہے کہ آپ نے دوسروں کے لئے کےا کےا;238;
ہم خوش قسمت ہےں کہ ہمےں دن کے تےنوں اوقات کا کھانا مےسّر ہے لےکن ان کا کےا جو اےک وقت کے کھانے کی بھی گنجائش نہےں رکھتے ۔ ےہ ضرورت مند افراد کی امداد کی وہ زنجےر ہے جو اےک وقت کا کھانا بھی حاصل نہےں کرسکتے ۔ آئیے ، تھوڑے سے تعاون کے ساتھ انھےں ان کے گھروں مےں تحفّظ و خوشی کے ساتھ رہنے مےں مدد کرےں ۔ (;776665; – ;728268;);8073778369; کے سال دوّم کے طالب علم اور پونہ کالج کے سابق طالب علم اور لشکر پولس متر کے رضاکار اور ;788383; رضاکاروں نے مع جناب مےورےش (سابق طالبِ علم ;8073778369; ) نے سبزی اور ضروری اشےائے خوردنی کو ےومےہ اُجرت پر کام کرنے والے مزدوروں تک پہنچانے کا نےک کام اس ماےوسی بھرے وقت مےں نہاےت خوش اسلوبی سے انجام دےا ۔


