20 جنوری پیر کے دن سولا پور شہر کے سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر اتر آے اور National Registration of citizenship)(NRCاور CAA) Citizenship Amendment Act) کے خلاف ریلی نکال کر مظاہرہ کیا.
20 جنوری پیر کے دن سولا پور شہر کے سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر اتر آے اور National Registration of citizenship)(NRCاور CAA) Citizenship Amendment Act) کے خلاف ریلی نکال کر مظاہرہ کیا.
مظاہرہ کا انعقاد سٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا یونائیٹڈ اسٹوڈنٹس فورم کی جانب سے کیا گیا تھا. ریلی 2.30کلیانی ٹاور سے شروع ہوکر بیجاپور بیس ہوتےہوے 5.00 بجے پونم گیٹ ضلع پریشد پہنچی.اس ریلی میں آرکڈ انجینرنگ کالج، WIT ، سوشل کالج ، A. G PATIL انجینرنگ کالج ، سنگھگڑھ انجنیئر کالج ، اور دیگر کالجوں کے لگ ایک ہزار طلبہ اور دیگر حصرات شامل ہوے جس میں بڑی تعداد میں طالبات بھی شامل ہوءیں. یا ریلی می طلباء کی مانگ تھی کے سی اے اے اور این آر سی کو فورا واپس لیا جاے. شہر قاضی امجد علی. UZER RANGREZ وغیرہ نےاپنے خیالات کا اظہار کیا.