شہریت قانون کے خلاف آل انڈیا مجلس مشاورت کی عرضی سپریم کورٹ میں منظور

آل انڈیا مجلس مشاورت نے شہریت قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں ڈالی عرضی

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے وکیل ایڈووکیٹ فضیل ایوبی نے شہریت قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کیا ہے۔ اس عرضی کا ڈائری نمبر 2020-2345 ہے اور کامیابی کے ساتھ رجسٹریشن نمبر ڈبلیو پی (سی) نمبر 000152/2020 کے ساتھ اس عرضی کو منظور کر لیا گیا ہے۔