قوموں کے عروج زوال کی داستان ماں کی گود سے لکھی جاتی ہے : مبشر فردوس ’شریعت میری زندگی میری محافظ‘ ممبئی میٹرو نارتھ زون کی جانب سے عظیم الشان شریعت کانفرنس میں خواتین کا اظہار خیال
قوموں کے عروج زوال کی داستان ماں کی گود سے لکھی جاتی ہے : مبشر فردوس
’شریعت میری زندگی میری محافظ‘ ممبئی میٹرو نارتھ زون کی جانب سے
عظیم الشان شریعت کانفرنس میں خواتین کا اظہار خیال
ممبئی : جماعت اسلامی ممبئی میٹرو نار تھ زون کی جانب سے بروز اتوار بتاریخ 12 جنوری کو صبح 10 سے پانچ بجےاعلی حضرت گراؤنڈ میں عظیم الشان شریعہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔تلاوت قرآن مجید سے کانفرنس کا آغاز ہوا ۔ معاون ناظمہ حلقہ خواتین ممبئی میٹرنارتھ زون سے افتتاحی ائی کلمات پیش کیے یے کہ شریعت پر عمل کیے بغیر ہم اچھے معاشرے کا تصور نہیں کر سکتے ۔ کانفرنس کا مقصد ہے کہ مسلم معاشرے کو غیر شرعی رسم و رواج سے بچائے اور شریعت محمدی کے نفع بخش تعلیمات سے روشناس کرائے ۔ ناظمہ ممبئ میڑو ممتاز نذیر نے کہا کہ ہم جاگے تو وقت کا دھارا بدل سکتے ہیں یاسمین عقیل نے اپنی تقریر میں جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیں اس موضوع پر آپ کی حیات طیبہ سے زندگی گزارنے کے طریقے پر روشنی ڈالی ۔مبشرہ فردوس مجلس نمائندگان جماعت اسلامی کی رکن ہے ہے اور آپ اقرار جونیئر کالج اورنگ آباد کر پرنسپل ہے ہے آپ نے اپنی تقریر نظر کو خیرہ کرتی ہے چمک تہذیب حاضر کی کی کی کی اس میں فرمایا فرمایا کہ کہ مغرب نے نے آزادی نسواں سوا کے نام پر عورتوں کو گھروں سے بے گھر کر دیا یا آج خاندان انتشار کا شکار ہے ہے نسل اخلاقی بحران کا شکار ہے ہے ماں بچے کو دودھ پلاتی ہے ہے ادب اخلاق سکھاتی ہے ہے یہاں تک کے بالغ ہونے پر اسے ایک دیندار لڑکی سے سے نکاح کراتی ہے یہ سب شریعت ہے ہے ۔


