مہاراشٹر میں 1 بجے تک قریب 31 فیصد ووٹنگ ہوئی مہاراشٹر میں انتخابی عمل جاری ہے خبروں کے مطابق 1 بجے تک تقریباً 31 فی صد ووٹنگ ہوئی۔

ہریانہ میں شروعاتی 4 گھنٹوں میں 22.8، مہاراشٹر میں 14.67 فیصد ووٹنگ

نئی دہلی: ہریانہ اسمبلی کی 90 سیٹوں اور مہاراشٹر کی 288سیٹوں کے لئے پیر کو ہو رہی ووٹنگ میں شروعاتی چارگھنٹوں میں صبح 11 بجے تک تقریباً 22.38 اور 14.67فیصد ووٹنگ ہوئی۔ زبردست سیکورٹی انتظامات کے درمیان ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے۔ اس دوران کہیں سے کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔ مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے لئے پیر کو سات بجے ووٹنگ شروع ہوئی۔ ووٹنگ شام چھ بجے تک چلے گی۔