کانگریس ورکنگ کمیٹی کا فیصلہ، سونیا گاندھی نے کانگریس کی کمان سنبھالی ہوں گی عبوری صدر ، اس فیصلے کی اطلاع غلام نبی آزاد نے دی
انگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کی ایک انتہائی اہم میٹنگ پارٹی دفتر میں ہوئی، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ یو پی اے چیئرپرسن سونیا گاندھی کو کانگریس پارٹی کا عبوری صدر بنایا جائے۔ اس فیصلے کی اطلاع غلام نبی آزاد نے دی، اس اجلاس میں کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی، احمد پٹیل، غلام نبی آزادی، اشوک گہلوت، ملکارجن کھڑگے وغیرہ موجود تھے۔