ممبئی 29 جون، آمنا سامنا میڈیا، ہجومی تشدد کے خلاف ممبئی کے آزاد میدان میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، شہید تبریز کے ساتھ انصاف کی مانگ، تبریز کے ساتھ جو ہوا ایسا تو کوئی جانور نہیں کرتا۔ مودی جی ذرا نیوزی لینڈ جاکر سیکھیں کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کیسے جیتا جاتا ہے۔ ابو عاصم اعظمی

ایس آئی او شہر یار ہم محبت پھیلائیں گے اور نفرت پھیلانے نہیں دیں گے ۔عبدالواحد انوسنٹ نیٹ ورک  نے بتایا کہ ہمیں آئین نے اپنے دفاع کا حق استعمال کریں ۔ اس سے یہ سلسلہ رکے گا۔فرقان احمد ساہس فاونڈیشن  یہ قوم فرعون اور ہامان وغیرہ کا مقابلہ کیا ہے ۔ ہم خوف میں نہیں فکر میں ہیں ۔ ہم قانون کی طاقت استعمال کریں گے سلیم شیخ ویلفیر پارٹی  مآب لنچنگ کا مقصد خوف میں مبتلا کرکے اقتدار میں آنے روکا جائےاور اپنی بقاء کی جنگ لڑتے رہیں ۔ بنیادی مسائل سے توجہ  ہٹاناجناردھن جنگلے سدبھاونا منچ  کرلا ماب لنچنگ کرنے والے بے خوف ہوگئے ہیں ۔ اقتدار کا نشہ اتر جائے اور دو پر آجائیں گے مل جل کر کسی کو تکلیف نہ ہو فاسٹ ٹریک کورٹ پھانسی دے۔ ہندو راشٹر لانا چاہتے ہیں لیکن پیسہ زیادہ دن نہیں چلے گا۔ سارا ہندو سماج آپ کے ساتھ ہے۔ یوسف مچھالا صدر اے پی سی آریہ دشمنی  دوستی میں بدلے گی۔ کھائی گہری نہ ہو بلکہ ہندو مالچ ن کے درمیان  ایک پل بنائیں  اور پرامن طریقہ ایسا معاشرہ جس میں لوگ بلا خوف  زندگی گزار سکیں ۔ سپریم کورٹ کی سفارشات کو نافذ کرایا جائے۔  عامر ادریسی یہ تبریز کا نہیں ہندوستان کی روح کا قتل  ۔ احتجاج زیادہ کرنے ہوں گے۔ رام کے نام پرظہیر عباس رضوی  یہ انسانیت کا قتل امن قائم رکھنے کی کوشش کریں لیکن ردعمل تک نہ جائیں ورنہ معاملہ قابو سے باہر ہوجائے گامحمد فہد اس ملک کے آئین کو کھوکھلا کیا جارہا ہے۔ یہ سیاسی قتل ہے ۔ آج کا اجلاس ثابت کرتا ہے ہم نہ ڈرے ہیں ڈریں گے ۔ قانونی  و آئینی لڑائی مولانا محمود دریا بادی  نہ ڈرو نہ خوف کھاو تمہیں غالب رہو گے اپنی تاریخ کو یاد رکھو حوصلہ نہ ہارو۔ رونے گڑ گڑانے سے مسئلہ کا حل نہیں جو بن پڑے کرو یہ قانونی اور اخلاقی حق ہے۔ مسلمان گھیر کر نہیں مارتا ۔ اسلام امن کا مذہب ہے۔ جو حکومت نظم و نسق کے قیام میں ناکام ہیں انہیں برخواست کریں ۔ دہلی حکومت قابل مبارکباد  جو تبریز کی اہلیہ  کی امداد اور ملازمت دی ۔ دوسرے بھی یہ کریں ۔ آمنہ  گرلز اسلامک موومنٹ۔ ہندوتواکا رنگ ۔ ہجومی تشدد میں عدم  برداشت ۔ پولس لاپرواہی برتتی ہے حکومت کی بے حسی۔ عدالت کی بے بسیپرکاش ریڈیتبریز کے قاتلوں کو  پھانسی دو۔ ہجومی تشدد کے لیے مودی ذمہ دار ہے۔  یہ  ہندوتووادی ہمیں حب الوطنی نہ سکھائیں ۔ دستور پر حملہ ہے۔ہندوتوا ہندووں کا بھی نہیں ہے ۔ یہ سیاسی ڈرامہ ہے۔امول مڈامے لنچنگ کی مذمت ، مودی کی مذمت۔ یہ دن جلد ہی  چلے جائیں ۔ ایک پر ۲۵ کا ٹوٹ پڑنا مردانگی نہیں ۔ تلوار کے بجائے قلم کا زمانہ ہے۔ تلسی کے بجائے والمیکی رامائن کے ماننے والے ہم ہیں ۔ شیواجی نے جئے شری رام کا نعرہ کیوں نہیں لگایا۔ دلت اور مسلم کا اتحاد بھارت کو وشو گرو بنانا ہے۔  وہ چاہتے ہیں ہم نفرت پر آئیں لیکن محبت  سے ہم  یہ جنگ جیتیں گے۔ مولانا اعجاز کشمیری ۔ ہندوستان کے وزیراعظم اور وزیرداخلہ دہشت گرد  ہیں ۔ ملک کو مسلمانوں اور دلتوں  نے آزاد کرایا تھا اور وہی ان کی غلامی سے آزاد کرائیں۔ ہم اس نفرت کو ختم کرکے رہیں گے۔  یہ نامردوں کی حکومت ہے ۔  اس ملک کو امن کی ضرورت ہے ۔ہم ہندوستان کی جمہوریت  بچائیںڈاکٹر عظیم الدین  کوئی ہندو کسی مسلمان کو نہیں ماررہا ہے۔ یہ پیڈ ورکر ہیں  جو قتل و غارتگری کررہے ہیں ۔ ان گئورکشکوں نےساری دنیا میں ملک کو بدنام کیا ہے۔ نفرت اور ڈر عام ہوجائے تو ملک کمزور ہوجاتا ہے تو کسی باہر کے دشمنوں کی ضرورت۔ ہندوتوادی ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں یہ دیش کے دشمن۔ علاقائی جماعتوں  کی مدد سے ان کو ہٹانا ہے۔ مسلمان اور دلت اٹھیں گے تو دیش بچے گا۔ برائی کو ہاتھ، زبان سے روکنا چھوڑ دیا ہے۔سلیم الوارے  ہندوتوا کے حامل کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ مسلمان غیر مسلمین کے ساتھ رابطہ بڑھائیں  ممتاز نذیرجماعت اسلامی ہند حلقہ خواتین ۔ مسلمان مل جل کر رہتے تھے لیکن اب ماحول کو بگاڑ دیا گیا۔ جماعت اور مسلمان  اس ملک کی ترقی کے لیے سب کو ساتھ لے کر  کام کرتی ہے۔ ہم مسلمان  ہیں ہمارا قرآن ہمیں سب کا احترام کرنے کی تعلیم دیتا ہے نبی کریم ﷺ مساوات قائم کی  ہمیں مل کر ساری دنیا کی امن وترقی کے لیے کام کرنا ہےرمیش کدم  ایم پی جے   ہمیں ہر کام قانون کے دائرے میں کام کرنا ہے۔ کسی بھارت واسی کو دکھ نہ دیں ۔  ماب لنچنگ میں ملوث لوگوں کو بتا نا ہوگا کہ  ان کا جذباتی استحصال کیا جارہا ہے۔  ہندوتوا چند لوگوں کو چاہیے سب کو نہیں چاہیے۔  نفرت کی لڑائی نفرت سے نہیں پریم سے لڑی جائے گی۔ورشا تائی سدبھاونا منچ ۔  ماب لنچنگ کرنے والے ڈرانے کے لیے پیڈ ورکر ۔ ہم  ڈریں گے نہیں ہم ڈرائیں گے ضرور  ۔ اس کی ابتداء اس آزاد میدان سے ہوگی۔  قانون کی طاقت بھیڑ کا مقابلہ کرنا ہوگا۔   ہمارا ہاتھ مارنے کے لیے نہیں روکنے کے لیے ضرور اٹھنا چاہیے۔ راشد عظیم   ملی کاونسل  ہندوستان کے حالات  سے مسلمان یا دلت گھبرائے ہوئے نہیں ہیں۔ آج ہندو یہ کہنے پر مجبور ہیں کہ  اگر یہ نہیں رکی تو ہم اسلام قبول کرلیں گے۔ اسلام کے صبر کمزوری نہیں سمجھیں ۔ ابو عاصم اعظمی مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ تبریز کے ساتھ جو ہوا ایسا تو کوئی جانور نہیں کرتا۔ مودی جی ذرا نیوزی لینڈ جاکر سیکھیں کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس  اور سب کا  وشواس   کیسے جیتا جاتا ہے۔ سیاسی پارٹیاں  مسلمانوں سے ڈرتی ہیں ۔ جگن ریڈی مسلمانوں سے کیوں نہیں بھاگتا ۔   مسلمان ممالک میں اگر کسی ہندو کے ساتھ یہ ہوجائے تو اسے پھانسی دے دی جائے گی۔ ہمیں اس ملک ہندو مسلم بھائی چارے کا پیغام دیں۔  مودی جی کمزور کی مددکیجیے۔ ہر عمل کا ردعمل ہوتا ہے۔   عبدالحسیب بھاٹکر  ملک کو نفرت سے آزاد  کرانے طویل جنگ لڑنا ہے۔  تاریخ گواہ ہے ظالموں کا اقتدار چھن جاتا۔ غیر مسلمین سے رابطہ کرکے  غلط فہمی  دور کریں ۔ ظلم کو روکنے کے لیے ہاتھ بڑھائیں ۔  کسی سے زندگی کی بھیک نہ مانگیں ۔ اپنے دفاع کا حق  استعمال کریں ۔ اس کا مقابلہ کریں  اوربزدل کی نہیں  شہادت کی زندگی کو قبول فرمائیں۔