پاکستان کے پشتون آباد علاقہ واقع کوئٹہ کی مسجد رحمانیہ میں یہ دھماکہ ہوا جس میں شروعاتی خبروں کے مطابق 12 سے 15 افراد زخمی ہوئے تھے لیکن بعد ازاں اس کی تعداد میں اضافہ ہوا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان کے پشتون آباد علاقہ واقع کوئٹہ کی مسجد رحمانیہ میں یہ دھماکہ ہوا جس میں شروعاتی خبروں کے مطابق 12 سے 15 افراد زخمی ہوئے تھے لیکن بعد ازاں اس کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ حالانکہ مقامی ڈپٹی انسپکٹر آف پولس عبدالرزاق چیما کا کہنا ہے کہ زخمیوں کی تعداد 7 ہے۔ دھماکہ کی وجہ کیا تھی اس کا فی الحال کچھ پتہ نہیں لگ سکا ہے اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔