اڈیشہ کے کالاہانڈی میں این ایچ-26 پر اندوہناک سڑک حادثہ

اڈیشہ کے کالاہانڈی میں این ایچ-26 پر اندوہناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں پر کار اور ٹرک کے ٹکر میں ایک ہی کنبہ کے 5 افراد کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں دو لوگ سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔