دہلی: روہنی میں 52 پستول کے ساتھ 2 افراد گرفتار

دہلی کے روہنی علاقے میں دہلی پولس کی اسپیشل سیل نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 52 پستول کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ فی الحال پولس دونوں ملزمین سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔