پرینکا گاندھی کی آندھی امیٹھی میں امنڈی بھیڑ
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی آج لکھنؤ سے امیٹھی دورہ کے لیے ہیں اور لکھنؤ سے لے کر امیٹھی تک لوگوں کی زبردست بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے جو ان سے ملاقات کرنے کے لیے جمع ہوئی ہے۔ پرینکا گاندھی اپنے اس دورہ کے دوران سبھی سے ملاقات کر رہی ہیں اور لڑکیاں پرینکا گاندھی کے ساتھ سیلفی لینے میں بھی پیچھے نہیں ہٹ رہی ہیں۔



