ملک کے لئے سر بھی قلم کرا سکتا ہوں‘، یوگی کے متنازع بیان پر عمران مسعود کا بیان
سہارنپور سے کانگریس امیدوار عمران مسعود نے یوگی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’وزیر اعلیٰ یوگی نے میرے حوالہ سے جو کچھ کہا ہے وہ افسوسناک ہے، آپ کسی کی حب الوطنی پر سوال نہیں اٹھا سکتے۔‘‘