5/مارچ کو ذکر شاہ امم صلی ا للہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہوگی!

5/مارچ کو ذکر شاہ امم صلی ا للہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد ہوگی!

پکھرایاں کانپور (سیف الاسلام مدنی)
وہ ذات کے جس کے صدقہ میں اللہ نے زمین و آسمان شمس و قمر شجرو حجر بحرو بر جن و انس چرندو پرند سب کو پیدا کیا جو انسانیت کے رہبر ھیں مخلوق میں سب سے افضل ہیں جو بادشاہوں کے بادشاہ ھیں امت کے شہنشاہ ھیں انکا ذکر خیر کرنے کیلئے ۵ مارچ بروز منگل ۶۲۰۱۹ بعد نماز عشاء مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات میں ایک روزہ عظیم ا لشان ذکر شاہ امم صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کا انعقاد کیا جارھا ہےجس کی صدارت حامئی سنت نمونہ اسلاف جناب حضرت مولانا مشتاق احمد قاسمی فر مائیں گے اور نظامت نقیب ھندوستان مولانا عبدالماجد قاسمی فرمائیں گے جسمیں سامعین سے خطاب فرمائیں گے شہنشاہ خطابت جناب مولانا نعمت اللہ صاحب راجپوری مقرر شعلہ بیاں جناب الحاج قاری محمد نعیم صاحب عرفانی مولانا فضل رب قاسمی مولا نا خالد قاسمی حافظ احسا ن الحق حافظ سیف الاسلام مدنی

آپ سبھی حضرات سے گزارش ہیکہ شرکت فرماکر علماء کرام کے بیان سے مستفیض ہوں اور سعادت دارین حاصل کریں!