حکومت مہاراشٹر کے قومی صحت مشن کے کمیونٹی ہیلتھ آفیسرCHO POST کے لیے 12415 یونانی ڈاکٹرز کی درخواست کی ڈیٹا انٹری کی بابت
- منتخب ڈاکٹرز کو ٹریننگ، تعلیم اور امتحان کے بعد مہاراشٹر میں حکومت کے ہیلتھ سینٹرز پر مقرر کیا جائے گا۔
- درخواست ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے دفتر میں جمع کر کے برائے مہربانی اپنی مکمل معلومات اس آسامی کے لیے درج ذیل ویب پیج پر لازماً بھریں اور ڈیٹا اپ لوڈ کریں۔
- ڈاکٹر خورشید عالم شیخ (سابق ممبر MCIM) کے ایما پر حضرت مولانا حذیفہ وستانوی صاحب، ناظمِ اعلٰی، جامعہ اشاعت العلوم، اکل کوا، نے 12415 CHO کی پوسٹ پر مکمل ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے یہ ویب پیج تیار کروایا ہے۔
- یہ ڈیٹا حکومت سے مطالبات منظور کروانے اور یونانی ڈاکٹرز کی فلاح کے لیے آئیندہ ایکشن طے کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ لہٰذا خود اپنی ہیUNANI طب کی ترقی کے لیے بغیر تاخیر یہ کام ضرور سر انجام دیں۔ نوازش ہوگی۔
اپیل کنندگان
🌸جمیعت علماء، مہاراشٹر
🌸مولانا حذیفہ وستانوی
🌸یونانی ایکشن کمیٹی
🌸ڈاکٹر خورشید عالم شیخ، سابق ممبر، MCIM