زِندہ دِلانِ شعبہ ٔ اُردو ، شولاپور کے زیرِِاہتمام شولاپور یونیورسٹی سے طلائی تمغہ (Gold Medal)حاصِل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں تہنیتی تقریب
زِندہ دِلانِ شعبہ ٔ اُردو ، شولاپور کے زیرِِاہتمام شولاپور یونیورسٹی سے طلائی تمغہ (Gold Medal)حاصِل کرنے والی طالبات کے اعزاز میں تہنیتی تقریب
ہرسال کی طرح امسال بھی شعبۂ اُردوکی دو طالبات نے شولاپوریونیورسٹی سے طلائی تمغہ (Gold Medal)حاصِل کیا ہے۔ شعبۂ اُردوکے طلبہ و طالبات کی تنظیم *”زِندہ دِلانِ شعبۂ اُردو سوشل کالج”* نے مِلت کے ان ہونہارطلباکی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے *” تہنیتی تقریب”* منعقد کی ہے۔ اپنے احباب کے ساتھ اس پروقار تقریب میں شرکت فرمائیں۔
👈 *زیرِ صدارت :* محترم ڈاکٹرایم۔اے دلال۔ ( پرنسپل، سوشل کالج)
👈 *مہمانِ خصوصی :* محترم توفیق اسمعیل شیخ۔ (صدر،اے۔آئی۔ ایم۔آئی۔ایم شولاپور)
👈 *مورخہ :* 31 جنوری 2019
👈 *بوقت :* صبح 10:00 بجے
👈 *بمقام :* سوشل کالج فنکشن ہال نئی بلڈنگ شولاپور