کمل ناتھ کے نام کا اعلان مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے  –

 مدھیہ پردیش کانگریس کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مدھیہ پردیش کے نئے وزیر اعلیٰ کمل ناتھ ہوں گے۔

مدھیہ پردیش میں کانگریس کو 114 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں جبکہ دیگر پارٹیوں کی حمایت کے بعد ان کی کل سیٹیں 117 ہو گئی ہیں۔

ایم پی کانگریس کمیٹی نے بھی کمل ناتھ کو ارکان اسمبلی پارٹی کے لیڈر چنے جانے کا اعلان کر دیا ہے۔