شیو پال کی ریلی میں شامل ہوئے ملائم سنگھ یادو

لکھنؤ میں منعقد شیو پال ياود کی ریلی میں ملائم سنگھ یادو شامل ہوئے ہیں، اس قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں، لوگوں کا کہنا ہے کہ کیا بیٹے اکھلیش کے مقابلے کیا بھائی شیوپال یادو کا ساتھ دیں گے، خاص بات یہ ہے کہ شیو پال یادو نے ملائم کے بیٹے اکھلیش یادو سے بغاوت کرنے کے بعد ’پرگتی سیل سماج پارٹی‘ کا اعلان کیا تھا، شیو پال کی پارٹی آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اتر پردیش میں اپنے امیدوار اتارنے کا اعلان کر چکی ہے۔