اعلان *یوم سرسید احمد خان* خادمان اردو فورم شولاپورکے زیرِ اہتمام *محسن قوم سر سید احمد خان* کے یوم ولادت کے موقع پرجونیئر کالج کے طلبہ و طالبات کے لئے ایک *تقریری مقابلہ* رکھا گیا ہے ۔

*عنوانات :*
1)سر سید احمد خان کی تعلیمی خدمات
2)سر سید احمد خان کی ادبی خدمات
3)سر سید احمد خان کے رفقائے کار۔
👈 *بتاریخ :* 18 اکتوبر 2018 بروز جمعرات صبح 10 بجے.
👈 *بمقام :* خادمان اردو فورم آفیس بارہ امام چوک (نعیم شیخ ادبی و ثقافتی مرکز) شولاپور۔
آپ تمام محبان اردو ومحبان سر سید سے گزارش ہے کہ اس جلسہ میں شریک ہوکر جلسہ کی رونق بڑھائیں۔
*کنوینر :*
1) ڈاکٹر عبدالرشید شیخ ۔
2) مظہر الو ڑی۔