آل انڈیا ملی کونسل آندھرا پردیش …… کی تشکیل نو

آل انڈیا ملی کونسل آندھرا پردیش کی آج تنظیم و
تشکیل ہوئی… کرنول شہر اوراضلاع سے آئے ہوئے علماء ودانشوراں حضرات کے اتفاق سے 2018—2021..کی میعاد کے لئے اراکین وعہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا…. اس
اجلاس کی صدارت شاہ قادری
سید مصطفٰی رفاعی جیلانی ندوی صاحب نے کی..