آسام گوہاٹی 12ستمبر : آل انڈیا ملّی کونسل کا اعلیٰ سطح وفد نائب جنرل سیکریٹری مولانا شاہ قاردی سید مصطفیٰ رفاعی صاحب کی سربراہی میں گزشتہ تین چار ماہ سے ملک کونسل کی تشکیل نو اور ہر صوبے کے حالات حاضرہ سے واقف ہو نے کے اہم مقصد کے تحت پورے بھارت کے دورے پر ہے ۔ فلوقت وفد کے سبھی ذمہ دار آسام گوہاٹی میں
آسام گوہاٹی 12ستمبر : آل انڈیا ملّی کونسل کا اعلیٰ سطح وفد نائب جنرل سیکریٹری مولانا شاہ قاردی سید مصطفیٰ رفاعی صاحب کی سربراہی میں گزشتہ تین چار ماہ سے ملک کونسل کی تشکیل نو اور ہر صوبے کے حالات حاضرہ سے واقف ہو نے کے اہم مقصد کے تحت پورے بھارت کے دورے پر ہے ۔ فلوقت وفد کے سبھی ذمہ دار آسام گوہاٹی میں آسام ملی کونسل یونٹ کے صدر کی رہنمائ میں خصوصی اجلاس میں شریک ہوئے ۔۔ اجلاس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے