15 اگست 2018 ،سہرسہ بہار، یوم آزادی کےموقع پرآج”وژن انٹرنیشنل اسکول سہرسہ”میں ایک رنگارنگ تقریب کااہتمام کیاگیا،پرچم کشائی اسکول کےڈائریکٹرنعیم صدیقی نےکی،اس موقع پرشہرکےکئی معززین،اسکول کےطلبہ وطالبات اوراساتذہ موجودرہے،بچوں نےجشن آزادی کےحوالہ سےادبی وثفافتی پروگرام بہی پیش کئےجسےتمام حاضرین نےخوب سراہااوردعائیں بہی دیں_