#ترکی_پر_ایک_اور_مصیبت_ایک_اور_بحران _اسماعیل کرخی_ یاد رہے ڈونالڈ ٹرمپ نے ترک معیشت پر سخت ترین تبصرے کئے تھے اور کہا تھا کہ امریکہ ترکی سے درآمدات ختم کرے گا اور یہ کہ ان دنوں ترکی اور امریکہ کے تعلقات اچھے نہیں ہیں،” جس پر اردوغان نے جواب دیا کہ “جو لوگ پوری دنیا میں اقتصادی بحران پیدا کر رہیں اُنہیں بہت جلد نئے اتحادوں، نئی منڈیوں اور نئے تعاون کے ذریعہ جواب دیا جاے گا،”