اگست 2018 بمقام جامعہ رحمت گھگرولی سہارنپور میں زیرصدارت.حضرت مولانا قاری شوکت علی صدر رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ دارالعلوم دیوبند شاخ مغربی یوپی ژون (۱)وزیرنظامت حضرت مولانا محمد یامین مبلغ دارالعلوم دیوبند منعقد ہوا.اور اجلاس کے میزبان مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی.رکن عاملہ نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا. اجلاس کا آغاز تلاوت کلام اللہ اور نعت نبی سے ہوا اجلاس میں مذکورہ ایجنڈےپراراکین عاملہ نے غوروخوض کیا
(1)اجلاسِ گزشتہ کی کارروائی کی خواندگی وتوثیق
2مشترکہ امتحانات کی رپورٹ
3رابطہ مدارس کو فعال ومتحرک بنانے کے اسباب پر غور
4)سال سوم عربی تک نصاب میں یکسانیت پر غور
5تدریب المعلمین کے کیمپ قائم کئے جانے پر غور
6انعامی جلسے کرائے جانے پر غور
7)دوسالہ آمدو خرچ کی رپورٹ,
8دیگر امورباجازت صدرمحترم,
ان تمام امور پر بڑے غورفکر کے ساتھ اراکین عاملہ نے اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا اورایجنڈے میں کئیں امور پر اتفاق رائے ھوا,خاص طور پرمشتر کہ امتحانات پر غوروخوض کیا اور یہ طے کیا کہ جن اضلاع میں مربوط مدارس کی تعدادزیادہ ہے ان کو الگ سے ژون بنا دیا جائے مثلا ضلع سہارنپور کو مستقل ژون بنایا گیا اور اسی طرح مظفر نگر کو اور میرٹھ وباغپت کو اور ھاپوڑ وبلند شہر کو اور اسی طرح غازی آباد ،گوتم بدھ نگر، متھرا،آگرہ کو مستقل ژون بنا دیا ہے اور پھر اسی کے ساتھ اراکین عاملہ کے اتفاق سےان تمام ژون کا الگ سے ایک ایک نگراں مقررکیا تاکہ ملت کی اس عظیم امانت میں شفافیت لائی جاسکے
مالیت پر بھی غوروخوض کیا اسکے علاوہ اور بھی بہت سی چیزوں پر غور وفکر کیا. مجلس کا اختتام مولانا محمد اختر مہتمم جامعہ اسلامیہ ریڑھی کی دعاء پر ہوا. اجلاس میں حضرت مولانا عباس.مہتمم جامعہ محمودیہ میرٹھ و نائب صدر,حضرت مولانا عاشق الی.صدر مدرس جامعہ اسلامیہ ریڑھی سھارن پور و نائب صدر ,حضرت مولانا محمد خالد. مہتمم جامعہ محمود المدارس مسوری غازی آباد و نائب صدر ,حضرت مولانا خورشید.مہتمم دارالعلوم مظفریہ میرٹھ وناظم ,حضرت مولانا مفتی ایوب نائب مہتمم خادم الاسلام ھاپوڑورکن ,حضرت مولانا مفتی شریف خان.مہتمم دارالعلوم زکریا دیوبند.ورکن, حضرت مولانا محمد عاقل .مہتمم جامعہ بدرالعلوم گڑھی دولت شاملی و رکن,حضرت مولانا حامد.مہتمم خادم العلوم باغوں والی مظفر نگر و رکن, حضرت مولانا مفتی اسرائیل.مہتمم جامعہ سبیل الفلاح ھرہ موڈ میرٹھ و رکن,حضرت مولانا ڈاکٹرجمال الدین.مہتمم فخرالاسلام شیر نگر مظفر نگر ورکن,حضرت مولانا انیس .مہتمم امدادالاسلام ھرسولی مظفر نگر ورکن,حضرت مولانا عبدالواحد.مہتمم باب الاسلام سلائ ہاپوڑورکن,حضرت مولانا مفتی عباس بجرول باغپت ورکن,حضرت مولانا اسجد.مہتمم امدالعلوم پسونڈہ غازی آبادورکن,حضرت مولانا قاضی زین العابدین .مہتمم قاسم المعارف.امام جامع مسجد بلند شھر,حضرت مولانا محمد حسن.امدادالاسلام کمال پور بلند شہر ورکن حضرت مولانا محمد احمد .مہتمم گلزار قرآنیہ کلچھینہ .غازی آبادورکن,مفتی اقبال تیوڑہ مظفرنگر وغیرہ بیشتراراکین عاملہ ومدعو خصوصی میں قاری زیشان مولانا شمشیر الحسنی,مولانا زبیر,مولانا عارف,مولانا مقصود,مولانا واصف وغیرہ کافی حضرات شریک رھے