National Register of Citizens این آر سی یعنی ایک ایسا رجسٹر تیار کیا جارہا ہے، جس میں ہمیں ثابت کرنا ہوگا کہ ہمارے آباء و اجداد ہندوستان کے رہنے والے تھے اور ہم ہندوستان ہی کے شہری ہیں . اسے آسام سے شروع کیا گیا ہے جسے پورے ملک میں نافذ کیا جائے گا ، لہذا وقت رہتے اپنی شہریت ثابت کرنے والے سارے کاغذات درست کرلیں ورنہ وہ دن دور نہیں جب کہیں آسام جیسا حال اور شہروں میں نہ ہو . اس لئے ووٹر لسٹ میں اپنا نام رجسٹر کروالیں