28/7/2018کی تاریخ اور22نمبر کے حوالہ کے ساتھ دارالعلوم دیوبند کے لیٹر ہیڈ پر جو تحریر وھاٹس ایپ پر گردشِ کر رہی ھے یہ بالکل فراڈ ھے دارالعلوم دیوبند کی طرف سے ایسی کوئی تحریر جاری نھیں کی گئی ھے ابو القاسم نعمانی،دارالعلوم دیوبند